چپکے چپکے جہاں بسا لیتا

چپکے چپکے جہاں بسا لیتا
اپنا محبوب بھی بنا لیتا
گر چنبیلی کی بیل تم ہوتیں
اپنے آنگن میں خود لگا لیتا