چھوٹے صاحب نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نائی: چھوٹے صاحب، آپ کی عمر کیا ہے؟ راکیش: سات سال۔ نائی: بال کٹوائیں گے؟ راکیش: تو کیا میں داڑھی بنوانے آیا ہوں۔