چوٹ کھا کر بھی مسکراتا ہوں نریش کمار شاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چوٹ کھا کر بھی مسکراتا ہوں درد دل سے بھی لطف اٹھاتا ہوں دوست ہی خندہ زن نہیں مجھ پر خود بھی اپنی ہنسی اڑاتا ہوں