چھپ کے آئے گا کوئی حسن تخیل کی طرح ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چھپ کے آئے گا کوئی حسن تخیل کی طرح آج کی رات چراغوں کو جلانا ہے منع کھول دو ذہن کے سہمے ہوئے دروازوں کو آج جذبات پہ لہروں کا بٹھانا ہے منع