چھلکی ساغر میں مئے ناب گوارہ بن کر علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چھلکی ساغر میں مئے ناب گوارہ بن کر چمکی آنکھوں میں محبت کا ستارہ بن کر ''خاک'' سے زیست بنی زیست سے احساس نشاط اور پھر ناچ اٹھی حسن دل آرا بن کر