چیٹ روم

وہ لڑکیاں ہوں خاص کہ لڑکے ہوں عام سے
سارے ہی چیٹ روم میں بیٹھے ہیں شام سے
ہوتا تھا پہلے عشق لفافے کی معرفت
اب کام چل رہا ہے فقط ''ڈاٹ کام'' سے