چیٹ

آئی جو آن لائن ستر برس کی عورت
مجھ جیسے اہل دل کو وہ بیٹ کر رہی تھی
بن کے وہ ٹین اجر بولی تھی آئی لو یو
میں چیٹ کر رہا تھا وہ چیٹ کر رہی تھی