چشم کو اعتبار کی زحمت

چشم کو اعتبار کی زحمت
دل کو صبر و شکیب دیتا ہے
آئنے میں نہ عکس ہستی دیکھ
آئنہ بھی فریب دیتا ہے