چشم بینا میں ستاروں کی حقیقت کیا ہے

چشم بینا میں ستاروں کی حقیقت کیا ہے
عالم خاک کا جو ذرہ ہے مہ پارہ ہے
آسمانوں میں بھٹکتی ہوئی روحوں سے کہو
یہ زمیں خود بھی چمکتا ہوا سیارہ ہے