چند لمحوں کو تیرے آنے سے

چند لمحوں کو تیرے آنے سے
تپش دل نے کیا سکوں پایا
دھوپ میں گرم کوہساروں کی
ابر کا جیسے دوڑتا سایا