چلتے چلتے تمام رستوں سے عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چلتے چلتے تمام رستوں سے مست و مسرور آ گئے ہیں ہم اب جبیں سے نقاب الٹ دیجے شہر سے دور آ گئے ہیں ہم