چل رہے ہیں قطار میں سورج

چل رہے ہیں قطار میں سورج
اور چراغوں کی رہنمائی ہے
رونقیں اس کی کم نہیں ہوتیں
تو نے محفل عجب سجائی ہے