چارہ سازوں کی چارہ سازی سے (ردیف .. ا)

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہوگا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھ کو آرام تو نہیں ہوگا