چار یار

نمبر ایک بڑا ہی نیک
کھائے کیک پئے ملک شیک
نمبر دو کہے کو رو
منگاؤ کو کو
پلاؤ سب کو
مجھے بھی دو مجھے بھی دو
نمبر تین بڑی مسکین
پہنے مارکین
بجائے بین جائے چین
نمبر چار بڑی ہوشیار
ابھی پھلوار
ابھی تلوار
ہماری یار
ہماری یار