چار گنجے ایک دعوت میں جمع جب ہو گئے نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چار گنجے ایک دعوت میں جمع جب ہو گئے ان کی چندیاؤں کے آگے روشنی تھی ماند ماند لوٹ کر جانے لگے تو میزباں نے یوں کہا آپ کے آنے سے محفل میں لگے تھے چار چاند