چاندنی رات کی خموشی میں

چاندنی رات کی خموشی میں
یوں کوئی مہ جمال آتا ہے
ایک شاعر کے ذہن میں جیسے
خوب صورت خیال آتا ہے