چاند پر پہنچا کوئی جھانکا کوئی مریخ میں آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چاند پر پہنچا کوئی جھانکا کوئی مریخ میں سیر کر آیا ہے کوئی چین کی دیوار پر ہم تو کاہل ہیں مگر اس دوڑ میں پیچھے نہیں لفٹ ہو تو ہم بھی چڑھ جائیں قطب مینار پر