چائے کیسی لگی

نہیں
میں تو بس
کہہ رہی تھی کہ وہ
خیر چھوڑیں اسے
کچھ کہو بھی سہی
اک سہیلی یہ کہتی ہے
آپ اس سے بھی
خیر کچھ بھی نہیں
چائے کیسی لگی