بتاں کے عشق نے بے اختیار کر ڈالا میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بتاں کے عشق نے بے اختیار کر ڈالا وہ دل کہ جس کا خدائی میں اختیار رہا وہ دل کہ شام و سحر جیسے پکا پھوڑا تھا وہ دل کہ جس سے ہمیشہ جگر فگار رہا