بت لاکھوں محبت میں تراشے ایسے

بت لاکھوں محبت میں تراشے ایسے
سینے میں بہت دفن ہیں لاشے ایسے
یہ حسرت و ارمان و تمنا کے جلوس
دیکھے ہیں بہت ہم نے تماشے ایسے