بلبل کی زباں تک جلا ڈالی ہے پرویز شاہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بلبل کی زباں تک جلا ڈالی ہے مسموم ہوائے گل بنا ڈالی ہے ان آگ کے تاجروں نے اے ابر بہار گلشن میں بھی بارود بچھا ڈالی ہے