بولا دکان دار کہ کیا چاہئے تمہیں ساغر خیامی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بولا دکان دار کہ کیا چاہئے تمہیں جو بھی کہو گے میری دکاں پر وہ پاؤ گے میں نے کہا کہ کتے کے کھانے کا کیک ہے بولا یہیں پہ کھاؤ گے یا لے کے جاؤ گے