بجلی خالد عرفان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دیار غیر میں جس دن چلی گئی بجلی بلیک ہو گئی گھر کی فضا اندھیرے میں ہر ایک فرد تو گرمی میں سو گیا لیکن چچی کو ڈھونڈ رہے تھے چچا اندھیرے میں