بھاری پیر

موچ آئی پیر میں کچھ دن کریں آرام وہ
آج کے اخبار میں اعلان جاری ہو گیا
اک بڑے اخبار نے چھاپی خبر یہ اس طرح
ایک قومی رہنما کا پیر بھاری ہو گیا