بھائے جو نگاہ کو وہی رنگ اچھا اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بھائے جو نگاہ کو وہی رنگ اچھا لائے جو راہ پر وہی ڈھنگ اچھا قرآن و نماز سے اگر دل نہ ہو گرم ہنگامۂ رقص و مطرب و چنگ اچھا