بیٹی

غصے میں آ کے میں نے کہا اپنی ساس سے
کچھ دیر میری بیوی کا پیچھا بھی چھوڑ دے
بیٹی کے ساتھ ماں مجھے تسلیم ہے مگر
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے