بہتر ہے یہی کہ اب علی گڑھ چلئے

بہتر ہے یہی کہ اب علی گڑھ چلئے
رکئے نہ کسی کے واسطے بڑھ چلئے
جس فن کا ہو درس ہو جائیے اس میں شریک
جو پیش ہے سبق اسے پڑھ چلئے