بیگم انعام الحق جاوید 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آج پھر تیری خاطر اے بیگم فارم بیمے کا گھر رہا ہوں میں گولڈن چانس ہے تمہارے لیے تیسری بار مر رہا ہوں میں