بیداری کا اک دور نیا آتا ہے

بیداری کا اک دور نیا آتا ہے
وحشت کا بھی انداز بدل جاتا ہے
اب اہل خرد خوش ہیں کہ دیوانہ بھی
محفل میں نئی شمع جلا جاتا ہے