خوب صورت زندگی

کہانی: والدین کی نافرمانی کا انجام

ماں اردگرد کے گھروں میں معمولی کام کر کے بیمارشوہر اوربچوں کا پیٹ پال رہی تھی۔ زاہد اور شاہد کے لیےسکو ل جانامشکل تھا۔ بیمار پڑے باپ نے دونوں بیٹوں اوربیٹی کو گھر پر ہی اتنا کچھ پڑھا لکھا دیا تھا کہ معمولی کتاب،رسالے تھوڑا بہت حساب کتاب کرنے کےقابل ہوگئے۔

مزید پڑھیے

بچوں کے لیے کہانی: غرور کا برا انجام

جیسے جیسے وقت گزر رہا تھا سیٹھ شرافت کی دولت میں اضافہ ہو تا جا رہا تھا اور اس کی سو چ آسما نو ں کو چھو نے لگی تھی۔زمیں پر بسنے والے لو گ اسے کیڑے مکو ڑو ں سےبھی حقیرنظر آنے لگے تھے۔

مزید پڑھیے

کہانی:مذاق میں جھوٹ بولنے کا کیا نقصان ہوتا ہے؟

گھبراہٹ اور پریشانی میں اس سے سائیکل بھی ٹھیک طرح سے نہیں چل رہی تھی۔ ہسپتال ابھی کافی دور تھا کہ ایک چوک سے مڑتے ہوئے اچانک سامنے سے ایک تیز رفتار موٹر سا ئیکل سوار آ تا ہو ا نظر آیا۔ نثار نے بچنے  کی بہت کو شش کی، لیکن.....

مزید پڑھیے

میٹرک اور انٹر کے طلبا کے لیے خوش خبری: اب ٹیوشن جانے کی ضرورت نہیں

آن لائن تعلیم

میٹرک اور انٹر کے طلبا کے لیے خوش خبری۔۔۔اب ٹیوشن پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع۔ میٹرک اور انٹر کے طلبا کے لیے ویڈیو لیکچرز، تیاری کے لیے آن لائن ٹیسٹ اور۔۔۔۔۔۔

مزید پڑھیے

اپنے بچوں کو لڑائی جھگڑےسے کیسے بچائیں؟

پتھر مین جونک

زمیندا ر گھرانو ں کے لڑکے ہا سٹل کے ملازمین سے بھی اپنی زمنیو ں کے مزارعو ں جیسا سلوک کرتے تھے۔ اگر کسی عام کاشتکار کا لڑکا ہا سٹل میں دا خلہ لے لیتا تو یہ سب مل کر اس کا جینا دوبھر کر دیتے۔فخر و غرور سے اکڑ کر چلنا اور چھو ٹے بڑے کی تمیز سے بے نیاز ان لڑکو ں نے ہا سٹل کا ما حو ل خراب کر رکھا تھا۔ہا سٹل وارڈن بھی ان کی حرکتو ں سے سخت نا لا ں تھے۔

مزید پڑھیے

آخر ہمارے نصاب تعلیم کا مسئلہ کب حل ہوگا؟

جو والدین کچھ عرصہ پہلے تک اپنے بچوں کو بخوبی پڑھا لیا کرتے تھے ، اب وہ اپنے بچوں کو نام نہاد "ٹیوشن سینٹرز" بھیجنے پر مجبور ہیں۔ نصاب تعلیم کو اسقدر وسیع کر دیا گیا ہے کہ ایک عام تعلیم یافتہ شخص اپنے بچوں کو بمشکل ہی پڑھا پاتا ہے ۔

مزید پڑھیے

انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال: کیا، کیوں اور کیسے؟ (1)

سائبر سکیورٹی

انٹرنیٹ نے دنیا کو گلوبل ویلج سے گلوبل ہوم بنا دیا ہے۔ لیکن یہ مجازی گھر خطروں سے گھرا ہوا ہے۔۔۔ہر قدم پھونک پھونک کرنا چلنا ہوگا۔ ہم بچوں کو انٹرنیٹ سے دور نہیں کرسکتے ہیں لیکن ان کو محفوظ انٹرنیٹ۔۔۔۔

مزید پڑھیے

خوش رہنے کا راز جانیے صرف 17 لفظوں میں

خوشی کا راز

کیا آپ نے کبھی پیاسے سمندر یا ہانپتی ہوا کے بارے میں سنا ہے؟ یا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہو کہ آسمان تنگیء داماں کا شکوہ کرتے ہوئےاپنی حدوں سے نکلنے کے لیے بے تاب ہورہا ہے۔ نہیں نا! بھلا ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔۔۔۔

مزید پڑھیے
صفحہ 9 سے 21