خوب صورت زندگی

ذہنی امراض اور آج کا نوجوان: آج کا نوجوان اپنی ذہنی صحت کا کیسے خیال رکھ سکتا ہے؟

1665467750.webp

آج کے دور کا نوجوان کن مسائل کا شکار ہے؟؟؟ کیا نفسیاتی و ذہنی مسائل کا مطلب پاگل پن ہی ہوتا ہے۔۔۔؟ نوجوان اپنے ذہنی مسائل کا حل کیسے نکالیں ۔۔۔اور ان کی ذہنی صحت کا خیال کون رکھے ۔۔۔؟ ذہنی صحت کے عالمی دن پر خصوصی تحریر

مزید پڑھیے

سیرت کہانی، پہلی قسط: ہاتھیوں والا سال

1664731673.webp

آج سے تقریباً ساڑھے چودہ سوسال پہلے بھی اس گھر کی وجہ سے بہت مشہور تھا۔اس زمانے میں ملک یمن کا حکمران ابرہہ تھا۔جس کواس گھر کی شہرت سے حسد پیدا ہوا۔اور آپ تو جانتے ہیں کہ حسد کی وجہ سے بڑی خرابیاں اور تباہیا ں ہوتی ہیں۔اس حکمران نے بھی ارادہ کرلیا کہ اس گھر کو تباہ کردیا جائے۔

مزید پڑھیے

نورانی مکھڑے والا خریدار کون تھا؟؟

1664605546.webp

پھر انہوں نے اونٹ کی مہار پکڑی اور شہر کو چلے گئے۔ان کے جانے کے بعد ہم نے سوچا کہ ہم تو اس شخص کو جانتے تک نہیں اور وہ ہمارا قیمتی اونٹ قیمت دیے بغیر لے گیا۔کیا معلوم اب اونٹ کی قیمت وصول ہوتی ہے یا نہیں۔

مزید پڑھیے

انسان کی قوت ارادی سے متعلق چند خوب صورت اقوال زریں!

1664122482.webp

انسان بڑی بڑی مشکلات کا سامنا اپنے ارادے کی قوت سے کرلیتا ہے ۔ آئیے جانتے ہیں کہ دنیا کے عظیم انسان ارادےکی پختگی کو کتنی اہمیت دیتے تھے۔ پختہ ارادی اور عزم صمیم سے متعلق چند اہم اور خوب صورت اقوال زریں دیکھتے ہیں!

مزید پڑھیے
صفحہ 3 سے 21