پانیوں سے جو ہوتی جلَن
خوشی کا انتخاب کیجیے۔ خوش رہنا ایک کیفیت نہیں، عادت کا نام ہے۔ دل کے موسم کو خوشگوار بنائیے، باہر کا موسم خود بخود سہانا ہو جائے گا۔
خوشی کا انتخاب کیجیے۔ خوش رہنا ایک کیفیت نہیں، عادت کا نام ہے۔ دل کے موسم کو خوشگوار بنائیے، باہر کا موسم خود بخود سہانا ہو جائے گا۔
اس کو زندگی میں حیرت کا شدید ترین جھٹکا لگا جب مالکان نے اس کو نئے سپر اسٹور کے ملازمین کا سامان رکھوانے، سٹور کی تزئین و آرائش اور ان کے چائے پانی کا خاص خیال رکھنے کو کہا۔
آپ اپنے جسم کا خیال رکھتے ہوں گے اور اسے طاقتور بنانے کی بھی کوشش کرتے ہوں گے۔ لیکن آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں ایسی عادات جن سے آپ اپنی ذہانت بڑھاسکتے ہیں یا اپنے دماغ کو تیز کرسکتےہیں۔ آپ کے دماغ کو بھی جسم کی طرح ورزش کی ضرورت ہے ۔ برین ٹریننگ کیجیے اور خود کو ذہین بنائیے۔ ایسی چند بنیادی دماغی ورزشیں جو آپ کو اپنے کاموں پر زیادہ توجہ دینے اور اپنے معاملات کو زیادہ ذہانت سے نبٹانے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں۔
اچھا سوچنا اچھے عمل کی طرف پہلا قدم ہے! مثبت کیسے سوچیں! چند عملی تجاویز