پنجابی کیلنڈر یا بکرمی کیلنڈر
پنجابی کیلنڈر کو بکرمی کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے ، اور تاریخی طور پر یہ مغربی رائج الوقت کیلنڈر ، یعنی گریگورین کیلنڈر سے کہیں پرانا ہے ۔ بعض روایات کے مطابق پنجابی کیلنڈر پہلی صدی قبل مسیح کے ہندوستانی راجہ ، بکرما جیت کے عہد میں رائج کیا گیا۔