خوب صورت زندگی

نصیحتیں بے اثر کیوں ہوتی جا رہی ہیں؟ اثر کرنے والی نصیحت کیسی ہوتی ہے؟

گفتگو میں نصیحت  کا تناسب  بھی بس  بالکل آکسیجن کی طرح کم  ہی رکھو اور باقی نائٹروجن کی طرح ہلکا پھلکا مزاح ،سامنے والے کی دلچسپی اور ضرورت کے مطابق  گفتگو کرو ، اور اگر موقع محل اجازت نہ دے تو نصیحت کی مقدار اس سے بھی کم  کر لو۔

مزید پڑھیے

تبصرہ کتب : عالمی نثری ادب

کتاب

سونے پر سہاگہ، اشعر نجمی کے اس عمدہ انتخاب کو چار چاند لگاتے مترجمین بھی وہ ہیں کہ خود جن کا شمار اردو ادب کے افق پر موجود  درخشاں ستاروں میں ہوتا ہے۔ ان میں سرفہرست سعادت حسن منٹو، غلام عباس، شاہد احمد دہلوی، نجم الدین احمد، محمد حمید شاہد، مستنصر حسین تارڑ، اجمل کمال اور عمر میمن جیسے بڑے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

سفر پر نکلو ، تاکہ تم فرق جان سکو

سفر

سفر پہ نکلو، ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ  گے، اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہوگے  کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے۔ اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے، اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول  رہوگے۔

مزید پڑھیے

بچوں  کی  بھوک  بڑھانےکی بیس تدابیر

صحت

والدین کو اکثر یہ شکایت رہتی ہے کہ بچوں کو بھوک نہیں لگتی، یا یہ کہ بچے کھاتے تو ہیں لیکن بہت تھوڑا، اتنا کم کہ اس سے ان کی صحت اچھی ہوپاتی ہے اور نہ ہی دن بھر کے کاموں کے لیے انہیں بھرپور قوت مل پاتی ہے۔ یہاں ہم ایسے بیس آزمودہ اور کارآمد طریقے تجویز کررہےہیں جن کی مدد سے والدین بچوں کی بھوک اور خوراک میں اچھا اضافہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

چارلی چپلن سرکس کیوں نہ دیکھ سکے؟

چارلی چپلن

اور اس دن سے مجھے میرے ابا جان  پہ بے حد  فخر ہے اور اس بات پر بھی کہ میں ان کا بیٹا ہوں۔ وہ میری زندگی کا سب سے پیارا اور حسین منظر  تھا، اس سرکس سے بھی پیارا،  جو میں نہیں دیکھ پایا۔

مزید پڑھیے

سننا کیا ہے، کیا آپ دوسروں کی بات توجہ سے سن پاتے ہیں؟

بات کرنے کی طرح بات سننے کا بھی سلیقہ ہے۔ جسے بات کرنے کا سلیقہ نہ ہو اسے سننے کا سلیقہ بھی نہیں آتا اور وہ دوسروں کو نہیں سمجھ سکتا۔ بہت سے لوگ طبیب کو اس لیے نہیں بلاتے ہیں کہ وہ ان کا معاینہ کرے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ وہ ان کی بات سنے۔

مزید پڑھیے

عظیم فلسفی سقراط کے کمہار سےتین سوالات

تخلیق

" ہر چیز تخلیق سے پہلے خیال میں بنتی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ خالق کے خیال میں ہم پہلے بن چکے تھے ، تخلیق بعد میں ہوئے ۔۔۔۔۔ اب میرا اگلا سوال یہ ہے کہ جب آپ برتن بنا رہے ہیں، تو ایسا کیا کرتے ہیں کہ یہ اتنا خوب صورت بنتا ہے ؟ " " میں اسے محبت سے بناتا ہوں۔ میں جو بھی چیز بناتا ہوں، اسے خلوص سے بناتا ہوں اور اسے بناتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتا ہوں تاکہ کوئی کمی کوتاہی نہ رہ جائے ۔ "

مزید پڑھیے

دیواروں کا غم کیا ہے؟

دیوار

جی بھر کے رونے کے بعد جو سوچ کا سلسلہ شروع ہوتا ہے دراصل وہی آئندہ کا تعین کرتا ہے۔ سننے سمجھنے والی یہ دیواریں جب زمین بوس ہوتی ہیں تو ان کو مرتے دیکھنے کا کرب حقیقت میں ہمارا کرب ہوتا ہے کہ ہمیں اب یہ سہارا بھی دستیاب نہیں ہوگا اور تنہائی میں کوئی سننے سمجھنے والا نہیں ہوگا۔ کاش ہم بھی کوئی  اینٹ اور سیمنٹ کی بنی دیوار ہوتے، درد کے ماروں  کا سہارا ہوتے، اور اشک ریزی  کی پابندی سے آزاد ہوتے۔

مزید پڑھیے

آپ اپنی کمزور شخصیت کو مضبوط کیسے بناسکتےہیں؟

شخصیت کو مثالی بنانے کے لیے اپنی شخصیت کا جائزہ لینا ہوگا۔ یہی وہ عمل ہے جس سے گزر کر انسان ارتقائی منازل طے کرسکتا ہے۔ انسانی فطرت کی کمزوری یہ ہے کہ اسے دوسروں کے عیب جلد نظر آجاتے ہیں اور اپنی ذات میں موجود خامیاں دکھائی نہیں دیتیں۔ اگر آپ اپنے لیے مخلص ہیں تو انصاف کے ساتھ اپنی خامیوں کا شعور حاصل کریں ۔

مزید پڑھیے
صفحہ 17 سے 21