بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں اکبرؔ زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا