بس ایک اندازہ جون ایلیا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں برس گزرے تمہیں سوئے ہوئے اٹھ جاؤ سنتی ہو اب اٹھ جاؤ میں آیا ہوں میں اندازے سے سمجھا ہوں یہاں سوئی ہوئی ہو تم یہاں روئے زمیں کے اس مقام آسمانی تر کی حد میں باد ہائے تند نے میرے لیے بس ایک اندازہ ہی چھوڑا ہے!