بنگلہ اور بیوی

وہ جلا کر کشتیاں ویزا تو کب کا لے چکے
آنے کو تیار بیٹھے ہیں جو فہرستوں میں ہیں
آ کے ٹک جانا یہاں مشکل نہیں بالکل نہیں
کار بنگلہ اور بیوی بھی یہاں قسطوں میں ہیں