بخیہ تو اس سے ایک بھی سیدھا نہیں لگا

بخیہ تو اس سے ایک بھی سیدھا نہیں لگا
آڑا لگا دیا کوئی ترچھا لگا دیا
ٹیلر کی بد حواسیاں مجھ سے نہ پوچھیے
اس نے مری قمیص میں نیفا لگا دیا