بیٹھی سکھیوں کے گھیرے میں دلہن

بیٹھی سکھیوں کے گھیرے میں دلہن
ظاہراً تو بہت لجاتی ہے
چور آنکھوں سے دیکھ کر کنگن
اپنے ساجن کا درش پاتی ہے