بیل کیا چیز ہے گدھا کیا ہے

بیل کیا چیز ہے گدھا کیا ہے
بے وقوفی کی انتہا کیا ہے
عشق کر لو سمجھ میں آئے گا
''ابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے''