بدلے نہ صداقت کا نشاں ایک رہے شاد عظیم آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بدلے نہ صداقت کا نشاں ایک رہے ہر حال میں پنہاں و نہاں ایک رہے انساں ہے وہی جو اس دور دو رنگی سے بچے لازم ہے کہ دل اور زباں ایک رہے