بدلا نہ بعد موت بھی کانٹوں بھرا نصیب

بدلا نہ بعد موت بھی کانٹوں بھرا نصیب
آیا نہ جوش رحمت پروردگار میں
ہر حور ان کی ہو گئی میں دیکھتا رہا
پہلے سے شیخ دفن تھے میرے مزار میں