بد نامی کے بعد سید ضمیر جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لائق افسوس ہے پر باعث حیرت نہیں کامیابی اس کی عبرت ناک ناکامی کے بعد کتنا شاطر ہے سیاست دان اپنے ملک کا اور بھی مقبول ہو جاتا ہے بد نامی کے بعد