بد دعا پاپولر میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وقت کیا بدلا یہ چمچے بھی دغا دینے لگے جو دعا دیتے تھے کل تک بد دعا دینے لگے چھن گئی کرسی تو لیڈر پر اٹھا لیں کرسیاں جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے