باتیں کرنے میں پھول جھڑتے ہیں اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں باتیں کرنے میں پھول جھڑتے ہیں برق گرتی ہے مسکرانے میں نظریں! جیسے فراخ دل ساقی خم لنڈھائے شراب خانے میں