بارشیں نہیں ہوتیں

بارشیں نہیں ہوتیں
اس لیے زمانے میں
ختم ہو گئے جنگل
کرسیاں بنانے میں