باجرے کی فصل سے چڑیاں اڑانے کے لئے احمد ندیم قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں باجرے کی فصل سے چڑیاں اڑانے کے لئے ایک دوشیزہ کھڑی ہے کنکروں کے ڈھیر پر وہ جھکی وہ ایک پتھر سنسنایا، وہ گرا کٹ گئے ہیں اس کے جھٹکے سے مرے قلب و جگر