باغ تھا پھول تھے محبت تھی

باغ تھا پھول تھے محبت تھی
یاد ہے چودہ فروری کے دن
اپنے دن تو گزار بیٹھا ہوں
چاہئے اب مجھے کسی کے دن