بادل کو لگی کھلتے برستے کچھ دیر یگانہ چنگیزی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بادل کو لگی کھلتے برستے کچھ دیر دل کو نہ لگی اجڑتے بستے کچھ دیر بچوں کی طرح موم ہوا ہوں ایسا روتے کچھ دیر ہے نہ ہنستے کچھ دیر