اب وقت عزیز کو تو یوں کھوؤگے میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اب وقت عزیز کو تو یوں کھوؤگے پر سوچ کے غفلت کے تئیں روؤگے کیا خواب گراں پہ میل روز و شب ہے جاگو ٹک میرؔ پھر بہت سوؤگے